علامہ سید علی کاظم کے والد حرکت قلب بند ہونےسےبریڈفورڈ میں رضائے الہی سے انتقال کر گئے 

بریڈ فورڈ۔ علامہ علی کاظم کے والد حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں رضائے الہی سے دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

یہ خبرجب مومنین کو ملی کہ علامہ سید علی کاظم کے والد حرکت قلب بند ہونےسےبریڈفورڈ میں رضائے الہی سے انتقال کر گئے ،توبرطانیہ بھر سے مومنین انجمن حیدریہ بریڈفورڈ میں جمع ہونے شروع ہو گئے۔

May be an image of 1 person, speaker and crowd

ان کی نماز جنازہ میں سینکڑوں سوگوران نے  پرنم آنکھوں سے جنازے میں شرکت کی مرحوم ومغفور سید کاظم عباس کی نماز جنازہ ان کے بیٹے علامہ سید علی کاظم نے خود پڑھائی ۔جس میں برطانیہ بھر کے مومنین نے شرکت کی 

نماز جنازہ سے پہلے اور بعد میں پیر سید رخسار حسین ،علمائے کرام اور مومینین  نے سید علی کاظم کے نہ ختم ہونے والے احساس غم پر دعا و دلاسہ پرسہ  پیش کرتے رہے

May be a black-and-white image of 1 person, beard and musical instrument

مرحوم سید کاظم عباس کی میت کے ساتھ ان  کے بیٹے سید علی کاظم ،پیر سید رخسار حسین، اور عارف حسین جعفری ، میت کی تدفین کے لئے پاکستان  روانہ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *