حسیب ارسلان کو دنیا نیوز کے بیورو چیف برائے برطانیہ اور یورپ تقرری پر مبارک باد
پاکستان پریس کلب شیفیلڈ برانچ نے ایک پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا، جس میں پاکستان پریس کلب یوکے کے نو منتخب عہدیداران کی گرمجوشی سے مہمان نوازی کی گئی اور حسیب ارسلان کو دنیا نیوز کے بیورو چیف برائے برطانیہ اور یورپ کے لیے تقرری پر میڈیا کے متعلقہ تمام پرطانیہ بھر کے صحافیوں نے شرکت کی ۔
جس پر پاکستان پریس کلب کی جانب سے تمام صحافیوں اور معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے سید فیاض حسین نے کہا کہ برطانیہ دنیا بھر میں پاکستانی صحافیوں کو اپنے ملک و قوم کے وقار اور سالمیت کے لئے مثبت اور حقائق پر مبنی خبریں بیانات رپورٹس کالمز تجزیے تبصرے پیش کرنے ہوں گے
پاکستان پریس کلب کے صدر مرزا شفقت نے حسین ارسلان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ حسین ارسلان اپنی محنت اور قابلیت سے اس مقام تک پہنچے ہیں جو ہماری نوجوان نسل کے لئے ایک رول ماڈل کی حیثیت سے برطانیہ میں بسنے والے نوجوانوں کے لئے ایک مشعل راہ ثابت ہوئے ہیں جنہوں نے ہمیں اپنی موجودگی سے میں تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے
لاہور پریس کلب نیشنل پریس کلب اسلام آباد کراچی پریس کلب میرپور پریس کلب کے ساتھ
پی پی سی یو کے کے تمام معزز ممبران کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے لندن، لوٹن، برمنگھم، مانچسٹر، بولٹن اور بریڈ فورڈ سے سفر کیا لیکن ساتھ ہی پی پی سی یو کے شیفیلڈ برانچ کے میزبانوں اور خاص طور پر شفقت مرزا صاحب کی قیادت کرنے اور اتنے خوبصورت پروگرام کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
مجھے بہت عزت اور احترام سے نوازا گیا
آخرمیں لارڈ نذیر احمد نے مبین چودھری مرحوم کے لئے فاتحہ اور دعا کرائی