
علم نیوز سوشل کافی ہر بدھ دن 11بجے سے 1بجے تک پاکستان مسلم سینٹرشفیلڈ میں آپ سب کے لئےجس میں مختلف مسائل پروجیکٹ سروسز کھیلوں خبروں اور دیگر موضوع پر گفتگو وقتی پریشانیوں کے حل میں مددگار ماحول کے ساتھ صرف آپ کی خدمت کے لٰئے

جس میں صحت کے لیٗے سود مند معلومات اور پروگرامز تشکیل دیئے جاتے ہیں

مختلف قسم کے ہیلتھ پروجیکٹ میڈیکل سٹوڈنٹس کی جانب سے پیش کیٗے جاتے ہٰیں

آمنہ مئاہ عالیہ حسین ذین محمد حنان طارق ھارون طارق ہمایوں رضا محمد اصغر طارق حسین حسین کپور ناصر میر محمد اکرام ڈاکٹر روب اور الطاف احمد سوشل کافی میں بات چیت کرتے ہوئے

میڈیکل کے اسٹوڈنت ایم او ٹی کلینک کے بارے معلومات فراہم کرتے ہوئے

کبھی طبی مسائل کی معلومات فراہم کی جاتی ہیں اور کبھی طبی ٹیسٹ کی سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے
