پاک فوج کادستہ فیفاورلڈکپ2022کی سکیورٹی کیلئے قطرروانہ ہوگیا

پاک فوج فیفا ورلڈ کپ کی سکیورٹی کیلئے قطر کی حکومت کی معاونت کرے گی۔

علم نیوز پاک فوج کا ایک حفاظتی دستہ آج نور خان ائر بیس سے قطر روانہ ہوگیا ہے جہاں وہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لئے سکیورٹی کے فرائض انجام دے گا۔ یہ دستہ پاک فوج کے افسران، جونیئرکمشنڈ آفیسروں اور جوانوں پر مشتمل ہے۔

پاک فوج فیفا ورلڈ کپ کی سکیورٹی کیلئے قطر کی حکومت کی معاونت کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.