کاش! متاثرین سیلاب کو جلد مدد مل سکتی راجہ ولائت خان

راجہ ولائت خان نے علم نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر دنیا کے مخیر ممالک پاکستان کے متاثرین سیلاب کو فوڈ سپلائی کے لئے دو ہیلی کاپٹر دے دیتے تو متاثرین کو جلد مدد مل سکتی تھی

اور یہ پاکستان کی بھی مدد ہوتی

Leave a Reply

Your email address will not be published.