وزیر اعظم پاکسان شہباز شریف کے لئے بڑا عالمی اعزاز

وزیر اعظم پاکسان شہباز شریف کو سی او پی کی ستایئسویں گول میز کانفرس کی نائب صدارت دینے کا اعلان گیا ۔ جو کی وزیر اعظم پاکسان شہباز شریف کے لئے بڑا عالمی اعزاز ہے ۔

سی او پی 27 اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق تنظیم ہے

اقوام متحدہ کے 195 ممالک میں سے یہ اعزاز پاکستان کو ملا ہے

پاکستان زندہ باد

کانفرس آف پارتیز سی او پی 27 کی صدارت مصر کے پاس ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.