سابقہ صدر پرویز مشرف کو دبئی نجی ہسپتال میں مصنوعی سانس دیا جا رہا ہے

سابقہ صدر پرویز مشرف کو دبئی نجی ہسپتال میں مصنوعی سانس دیا جا رہا ہے

سابقہ صدر پرویز مشرف کو دبئی نجی ہسپتال میں مصنوعی سانس دیا جا رہا ہے۔ اہل خانہ اور قریبی ساتھی دبئی پہنچ گے۔ زرائع پرویز مشرف کو دبئی نجی ہسپتال میں مصنوعی سانس دیا جا رہا ہے

آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سابق صدر و جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی طبیعت تشویشناک ہونے کی تردید کردی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کو گزشتہ ہفتے طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی طبیعت اب بہتر ہے۔

دوسری جانب پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق صدر دبئی میں اپنی رہائش گاہ پر زیر علاج ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ پرویز مشرف بیماری (امائلائیڈوسس) کیلئے زیر علاج ہیں، انتہائی نازک طبیعت سے متعلق اطلاعات درست نہیں۔

خیال رہے کہ سابق صدر طویل عرصے سے دبئی میں مقیم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.