سید محمد علی شاہ بیورچیف علم نیوز پاکستان مستقل برطانیہ رہائش پذیر ہو گئے

علم نیوز شفیلڈ : علم نیوز اخبار کے چیف ایڈیٹر و بانی سید فیاض حسین شاہ کے چھوٹے بھائی اور علم نیوز پاکستان کے بیوروچیف سید محمد علی شاہ بمعہ فیملی مستقل طور پر پاکستان سے برطانیہ کے شہر شفیلڈ میں منتقل ہوگئے۔ جہاں پر ان کا بڑی گرمجوشی سےاستقبا ل کیا گیا۔ شفیلڈ کی تمام پاکستانی کمیونٹی نے ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.