ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری

pak-nz-3rd-test-dec-2018

ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی نامکمل اننگز 139 رنز 3 کھلاڑیوں کے آؤٹ پر شروع کی تو اظہر علی اور اسد شفیق نے جارحانہ حکمت عملی اختیار کی اور وقتاً فوقتاً اسکور میں تیزی کے ساتھ اضافہ کرتے رہے۔

تجربہ کار اظہر علی نے اپنی 15ویں سنچری مکمل کی اور ان کے ساتھ کریز پر موجود اسد علی بھی پیچھے نارہے اور انہوں نے 22ویں ففٹی مکمل کی۔

کھیل کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 224 رنز بنا لیے جبکہ اسے نیوزی لینڈ کا خسارہ ختم کرنے کے لیے مزید 50 رنز درکار ہیں۔

 

مزید تفصیلات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *