حکومت نے اسحاق ڈار کی واپسی کیلیے برطانیہ کو خط لکھ دیا

ishaq-dar

 حکومت پاکستان نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی واپسی کے لیے برطانیہ کو خط لکھ دیا۔

سپریم کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار کی وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ اسحاق ڈار کی واپسی کے حوالے سے برطانیہ کو خط لکھ دیا ہے، برطانیہ نے سابق وزیرخزانہ کی واپسی کے حوالے سے سوالنامہ بھیجا ہے جو حکومت  آج نیب کے حوالے کرے گی۔

مزید تفصیلات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *