اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)کوئی سیاسی جماعت غداروں پر مشتمل نہیں،تمام سٹیک ہولڈرزکو کہتا ہوں دوبارہ سوچیں ، صدر مملکت کا موجودہ ملکی صورتحال پر اہم بیان ، انہوں نےکہا کہ انا، زبردستی یا انکساری کی حکمت، کون سی روش کو غالب آنا چاہیے؟
ریاست مخالف سرگرمیوں کی تعریف وسیع کرنے کیلئے تیسری ترمیم عجلت میں منظور کی گئی،، ہمیں تا ریخ سے سبق سیکھا نا چا ہیے ،،ہم درگزر کیساتھ ہی تنازعات حل کرنے میں کامیاب ہوں گے،،کیا ہماری قیادت بھی ایران اور سعودی عرب جیسی عظمت کامظاہرہ کرسکتی ہے؟