پاکستان کی تینوں پارٹیوں کے جیالے ایک صف میں کھڑے ایک میز پر علم نیوز کےچیف ایڈیٹر کے ساتھ خوشگوار انداز میں

پاکستان کی تینوں پارٹیوں کے جیالے ایک صف میں کھڑے ایک میز پر علم نیوز کےچیف ایڈیٹر کے ساتھ خوشگوار انداز میں ملکی سالمیت پربرطانیہ کے چوتھے بڑے شہر شفیلڈ میں گفتگو کرتے ہوئے ۔

پٰی ٹی آئی کے محمد اسلم بھٹہ اور محمد عدیم ، نون لیگ کے محمد عدیل اورپاکستان پیپلز پارٹی کے سید ظہیر حسین شاہ

علم نیوز کے بانی اور چیف ایڈیٹر سید فیاض حسین کے ساتھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *