وزیراعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں مسلم لیگ ن اور اس کی اتحادی جماعتوں کے 176 سے زائد ایم این ایز نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  عید ملن پارٹی میں 176 سے زائد ارکان کی شرکت کے ذریعے حکومت اور اتحادی جماعتوں نے اپنی پاور شو کردی۔تحادی جماعتوں کے پاس ارکان کی تعداد پوری ہے۔ وزیر اعظم اور اسپیکر اسمبلی اس حوالے سے فیصلہ کرسکتے ہیں۔ اس حوالے سے  حکومت کی جانب سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *