عشرہ محرم کو دنیا بھر کے مسلمان نہایت عقیدت و احترام سے مناتے ہیں حکومت پاکستان کی جانب سے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

ملک میں 9 محرم 28 جولائی اور 10 محرم 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی۔

اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

 دس محرم الحرام اسلامی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہےجس دن رسول خدا فخر انبیا محمد مصطفی ص  کے نواسے امام حسین علیہ السلام  کو نبی کریم کے کلمہ گو بدبخت مسلمانوں نے کربلا کی سر زمیں پر بمعہ خاندان و اصحاب شہید کر دیا

نقش حضرت زینب در قیام امام حسین (ع) | پایگاه علمی فرهنگی اعتقادی الشیعه

یکم تا دس محرم عاشقان رسول ص نواسہ رسول کی شہادت کا پرسہ محمد و آل محمد کو دینے کے لئے عشرہ عزا مناتے ہیں

عشرہ محرم کو دنیا بھر کے مسلمان نہایت عقیدت و احترام سے مناتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *