شفیلڈ سمیت برطانیہ بھر میں یوم آزادی پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

شفیلڈ سمیت برطانیہ بھر میں یوم آزادی پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

شفیلڈ میں یوم آزدی کی تصویری جھلکیاں پاکستان بھر کی خبروں کے ساتھ

May be an image of 2 people, crowd and text

پاکستان کا 76 واں جشن آزادی پاکستان میں ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔

May be an image of 4 people, hospital and text

دنیا بھر میں پاکستانی قوم نے 14 اگست 2020 کو بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ اپنا 74واں یوم آزادی منایا۔

May be an image of 7 people, dais and text

دن کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد وطن عزیز کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعاؤں سے ہوا جبکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی بھارتی غلامی سے نجات کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں۔

May be an image of 10 people and text

پاکستان کا 76 واں جشن آزادیپاکستان مسلم سینٹر شفیلڈ میں جوش و جذبے سے منایا گیا۔

May be an image of 7 people and text

اسی طرح پاکستن بھر میں

پاکستان کا 76 واں جشن آزادی پاکستان میں ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔
سرکاری و نجی عمارتوں اور سڑکوں، بازاروں اور مارکیٹوں میں شپاکستان کا 76 واں جشن آزادی پاکستان میں جوش و جذبے سے منایا گیااندار چراغاں کیا گیا ہے جبکہ قومی پرچم، جھنڈیاں، بانیانِ پاکستان کی تصاویر اور بینرز جگہ جگہ آویزاں کئے گئے ہیں۔

May be an image of 4 people
دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اکتیس توپوں کی سلامی دی گئی، نماز فجر کے بعد ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

May be an image of 5 people, flute, accordion, speaker, violin, dais and text
لاہور میں محفوظ شہید گیریژن میں اکیس توپوں کی سلامی دی گئی، تقریب میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے نعرہ تکبیر بلند کیا، پاک فوج کے جوانوں کے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔

May be an image of 4 people and text
کراچی میں مزار قائد پر اعزازی گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی، کمانڈنٹ نیول اکیڈمی کموڈور محمد خالد تقریب کے مہمان خصوصی تھے، کمانڈنٹ کموڈور محمد خالد نے مزارِ قائد پر پھولوں کی چادر رکھی اور فاتحہ خوانی کی۔

May be an image of 4 people and text
پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزارِ قائد پر اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لئے۔
بعد ازاں لاہور میں علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے شاعر مشرق کو سلامی پیش کی۔

May be an image of 5 people, dais and text

میجر جنرل قیصر سلیمان، گیریژن کمانڈر لاہور نے مزاراقبال پر پھولوں کی چادر رکھی اور فاتحہ خوانی کی، پاک فوج کے دستے نے رینجرز کی جگہ گارڈز کے اعزازی فرائض سنبھال لئے ہیں۔

May be an image of 3 people, dais and text
گزشتہ رات 12 بجتے ہی لاہور میں گریٹر اقبال پارک میں یوم آزادی کی مناسبت سے بھرپور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، جسے دیکھنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی، اس کے علاوہ منچلوں نے آزادی کا جشن منانے کیلئے ٹولیوں کی شکل میں مختلف شاہراہوں پر گشت کرتے ہوئے ہلہ گلہ کیا۔

May be an image of 8 people and text

لاہور میں اتحاد ٹاؤن میں بھی یوم آزادی کے موقع پر شاندارآتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جہاں شہریوں کی بڑی تعداد آتش بازی سے محظوظ ہوئی، اس کے علاوہ اتحاد ٹاؤن نے یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا بھی اہتمام کیا جس میں نامور فنکاروں نے پرفارم کیا۔
کراچی میں پورٹ گرینڈ پر شاندار آتش بازی کا اہتمام کیا گیا جہاں شہری پر جوش نظر آئے۔

May be an image of 2 people, dais and text
اسلام آباد میں بھی آسمان مختلف رنگوں سے سج گیا، ایف نائن پارک میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، شہریوں کی بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔

May be an image of 3 people, dais and text

صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبہ بھر میں جشن آزادی بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے، یوم آزادی کا آغاز پشاور میں شاندار آتش بازی سے کیا گیا، جمرود باب خیبر اور لنڈی کوتل چروازئے کے مقام پر آتش بازی کی گئی، نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *