بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ پلیئر آف دی منتھ کی فہرست میں بنگلادیش کے نجم الحسین شنتو اور آئرلینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔کھلاڑیوں کی نامزدگیاں مئی کے مہینے کی کارکردگی پر کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ بابر اعظم پہلے بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *