اسلام آباد پولیس نے شہریوں کی سہولت کیلئے آئی سی ٹی 15 ایپ متعارف کرا دی

اسلام آباد پولیس نے شہریوں کی سہولت کیلئے آئی سی ٹی 15 ایپ متعارف کرا دی، جس کے ذریعے پولیس کم سے کم وقت میں عوام کے پاس پہنچے گی۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق شہری ایپ کے ذریعے کسی غیر قانونی عمل، نقصان، حادثہ اور پولیس کے خلاف شکایت کرسکتے ہیں۔

Roznama Dunya: اسلام آباد میں عوام کی سہولت کیلئے نئی آئی سی ٹی 15 ایپ  متعارف

ایپ کے ذریعے غیر قانونی مقیم یا جرائم پیشہ افراد کے بارے میں بھی اطلاع دی جا سکتی ہے۔

اسلام آباد پولیس نے شہریوں کی سہولت کیلئے آئی سی ٹی 15 ایپ متعارف کرا دی

آئی سی ٹی 15 پر اطلاع ملتے ہی پولیس کم سے کم وقت میں عوام کے پاس پہنچے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *