امریکی ریاست فلوریڈا میں اسکول میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک

floridaschoolshootingfeb218

انیس برس کے مسلح شخص نے بدھ کے روز فلوریڈا کے ایک ہائی اسکول میں گولیاں چلائیں، جس میں 17 افراد ہلاک ہوئے۔

اس شخص کی شناخت نکولس کروز کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ شخص اِسی اسکول کا ایک سابق طالب علم تھا جسے انضباطی بنیاد پر تعلیمی ادارے سے نکالا گیا تھا،

یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پارک لینڈ کے ’مریجوری اسٹون مین ڈگلس ہائی اسکول‘ میں چھٹی کا وقت قریب تھا۔

پولیس نے شوٹنگ میں ملوث مبینہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اُنھوں نے بتایا کہ اُن کے خیال میں مسلح شخص 18 برس کا اور سابق طالب علم ہے۔

: تفصیلات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *