عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون رپورٹ شائع کرنے کا حکم جاری کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اس رپورٹ کو 30 روز میں شائع کر دیا جائے۔

اس کے ساتھ ہی عدالت نے یہ حکم بھی جاری کیا کہ اس مقدمہ کے فریقین کو سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ فراہم کی جائے۔

عدالت نے حکومت پنجاب کی طرف سے رپورٹ کو شائع نہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*