یورپین یونین کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے پر پابندی کا بل منظور کر لیا

eupassesbilltobansalesofarmtosa

یورپین یونین کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔ اس بل کی حمایت میں 539 اور مخالفت میں 13 ووٹ ڈالے گئے۔

یورپین پارلیمنٹ نے یمن کے مسئلہ کو مذاکرات کے ذریعے  حل نکالنے پر زور دیا۔ پورپی پارلیمنٹ نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ یمن میں کروڑوں لوگ فاقہ کشتی کا شکار ہیں۔

پارلیمنٹ نے کہا کہ یمن کے سمندری، زمینی اور ہوائی راستے کھولے جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *