دھرنا مذاکرات : وزیر قانون زاہد حامد نے استعفی دے دیا

lawministerzahidhamidresigned

وزیر قانون زاہد حامد نے فیض آباد پر دھرنے کے خلاف آپریشن اور ملک گیر مظاہروں کے بعد آج وزیر قانون کے عہدہ سے استعفیٰ دیا۔

دھرنا دینے والی مذہبی جماعتوں نے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا۔ حکومت اس شرط کو ماننے کے لیے تیار نہیں تھی تاہم بعد میں حکومت نے یہ مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے زاہد حامد سے استعفیٰ لے لیا جسے بعد ازاں منظور بھی کر لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *